"> کچھ لوگوں کو ﷲ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے۔ جہاں وہ تھوڑا سا بھی دل کہیں اور لگاتے ہیں وہ انہیں توڑ دیتا ہے انہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ تم صرف میرے ہو۔ اس کی یاد سے غافل ہونے لگتے ہیں تو بے سکون کر دیتا ہے۔ کچھ بندے خود اس کی طرف جاتے ہیں اور کسی کو کھینچ کر اپنی طرف لے آتا ہے۔اور پھر انہیں اپنے چنے ہوئے بندوں میں شامل کر دیتا ہے۔🫀" image uploaded on Oct. 3, 2024, 3:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
> کچھ لوگوں کو ﷲ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے۔ جہاں وہ تھوڑا سا بھی دل کہیں اور لگاتے ہیں وہ انہیں توڑ دیتا ہے انہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ تم صرف میرے ہو۔ اس کی یاد سے غافل ہونے لگتے ہیں تو بے سکون کر دیتا ہے۔ کچھ بندے خود اس کی طرف جاتے ہیں اور کسی کو کھینچ کر اپنی طرف لے آتا ہے۔اور پھر انہیں اپنے چنے ہوئے بندوں میں شامل کر دیتا ہے۔🫀
A  : > کچھ لوگوں کو ﷲ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے۔ جہاں وہ تھوڑا سا بھی دل - 
More images by Aasia.Khan: