"جو کبیرہ گنا ہوں اور بےحیائی کے کاموں سے بچتے ہیں الا یہ کہ چھوٹے گناہ (ان سے سرزدہوجائیں) بلاشبہ آپ کے پروردگار کی مغفرت بہت وسیع هــؔـے وہ تمہاری اس حالت کو بھی خوب جانتا ہے جب اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور اس حالت کو بھی جب تم اپنی ماؤں کے بطنوں میں جنین تھے لہذا تم اپنے پاک ہونے کا دعویٰ نہ کرو۔ وہی بہتر جانتا ہے کہ کون پرہیزگار هــؔـے (ســؔـورة النــؔـجم : 32) *" image uploaded on Oct. 3, 2024, 3:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : جو کبیرہ گنا ہوں اور بےحیائی کے کاموں سے بچتے ہیں الا یہ کہ چھوٹے گناہ (ان - 
More images by Aasia.Khan: