"*رشتے ہمیں زندہ ہونے کا* احساس دلاتے ہیں *تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے کہ* کوئی ہماری ذات سے جڑا ہے اور *کسی کی ذات سے ہم جڑے ہیں.* ہر انسان دوسرے انسان سے مختلف سوچ رکھتا ہے *لہذا اپنے اختلافات کو اپنے رشتوں* کی بھینٹ مت چڑھنے دیں۔ *معاملات کا حل نکل آئے گا* مگر وہ خوبصورت رشتہ *کبھی نہیں ملے گا*" image uploaded on Oct. 3, 2024, 3:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : *رشتے ہمیں زندہ ہونے کا* احساس دلاتے ہیں *تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے - 
More images by Aasia.Khan: