"تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی!! ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!! اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟ پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!! اب تیرے ہجر کو تہہ دل سے تسلیم کروں!! پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!! تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!! تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی" image uploaded on Oct. 3, 2024, 5:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
C  : تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی!! ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!! - 
More images by Cute_malik22: