Digital Art Gul-e-jasmin : میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتی ہوں مسافر کی طرف آخری نظر آخری میسجز بحث میں دیے... MORE▼گئے آخری دلائل الوداع کے الفاظ کہانیوں کے اختتام کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے اور مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے - 2 months ago LINK 2REPLIES More images by Gul-e-jasmin: