"محبت کا دعویٰ کرنا کافی نہیں
اگر آپ ایک دوسرے کی عزت نفس اور آزادی کو اہمیت نہیں دیتے تو یقین جانے آپ نے کبھی محبت کی ہی نہیں۔
یہ دو وہ اہم عنصر ہیں جو رشتوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی شخصیت میں بھی نکھار پیدا کرتے...!!!" image uploaded on Oct. 4, 2024, 9:56 a.m. | Damadam