"ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا..' ایک عورت کو پتہ چلا تو اسکی اصلاح کی نیت سے اسکے پاس گئی اور بولی : " میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو "۔۔؟ آدمی : دنیا کو دفع کرو جی ...! " میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حُسن " یہ جمال " یہ دلکشی " ....! عورت شرماتے ہوئے بولی : " ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتی ہے "___،" image uploaded on Oct. 4, 2024, 11:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
D  : ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا..' ایک عورت کو پتہ چلا تو اسکی - 
More images by Dashing.Rajpoot: