"مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ: 1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ھے, 2۔ گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کا قابل نہیں 3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب, 4۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا, 5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ھے, قطرہ وھی ھے فرق صرف یہ ھے کہ اس کا "تعلق " کس سے رھا,....." image uploaded on Oct. 5, 2024, 6:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ:
1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ھے,
2۔ گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کا قابل نہیں 
3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب,
4۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا,
5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ھے,
قطرہ وھی ھے فرق صرف یہ ھے کہ
 اس کا "تعلق " کس سے رھا,.....
D  : مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ: 1۔ - 
More images by Dashing.Rajpoot: