"وہ مجھے تم نہیں آپ کہتا ہے اور جب میں اس کے منہ سے اپنے لیے آپ سنتی ہوں تو نہ جانے کیوں میری آنکھوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں مجھے معمولی سا اپنا آپ قیمتی لگنے لگتا ہے۔۔۔۔ ایسے لگتا ہے جیسے اس نے مجھے منٹوں میں فرش سے عرش پر پہنچا دیا ہو۔۔۔ مرد اگر محبت نہ بھی کر پاۓ نا تو اُسکی طرف سے ملنے والی عزت ہی سارا آسمان ہوتی ہے۔۔۔ عورت محبت دے کر مکمل نہیں ہوتی وہ تب مکمل ہوتی ہے جب کوئی مرد اُسے عزت دیتا ہے میں کہوں گیں کہ وہ واحد مرد ہیں جس کا ساتھ میں نے اپنے رب سے رو کر مانگا ہے۔۔۔ آنکھیں، مسکراہٹ ،چہرہ یہ سب تو محض کتابی باتیں ہیں۔۔۔ جس چیز نے مجھے بے بس کیا وہ انکا مجھے عزت اور احترام دینا ہے۔۔۔ وہ کیسے ہیں..؟ میں انکے بارے میں اتنا سوچتی ہوں کہ وہ مجھ سے تحریر نہیں ہو پاتا۔۔۔ وہ سوچوں میں تو بنتے ہیں مگر کاغذ پر قلم کے بکھرے ہوے نقطے ہی" image uploaded on Oct. 6, 2024, 12:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ مجھے تم نہیں آپ کہتا ہے اور جب میں اس کے منہ سے اپنے لیے آپ سنتی ہوں تو نہ جانے کیوں میری آنکھوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں مجھے معمولی سا اپنا آپ قیمتی لگنے لگتا ہے۔۔۔۔ ایسے لگتا ہے جیسے اس نے مجھے منٹوں میں فرش سے عرش پر پہنچا دیا ہو۔۔۔ مرد اگر محبت نہ بھی کر پاۓ نا تو اُسکی طرف سے ملنے والی عزت ہی سارا آسمان ہوتی ہے۔۔۔ عورت محبت دے کر مکمل نہیں ہوتی وہ تب مکمل ہوتی ہے جب کوئی مرد اُسے عزت دیتا ہے 
 میں کہوں گیں کہ وہ واحد مرد ہیں جس کا ساتھ میں نے اپنے رب سے رو کر مانگا ہے۔۔۔ آنکھیں، مسکراہٹ ،چہرہ یہ سب تو محض کتابی باتیں ہیں۔۔۔ جس چیز نے مجھے بے بس کیا  وہ انکا مجھے عزت اور احترام دینا ہے۔۔۔ وہ کیسے ہیں..؟ میں انکے  بارے میں اتنا سوچتی ہوں کہ وہ مجھ سے تحریر نہیں ہو پاتا۔۔۔ وہ سوچوں میں تو بنتے ہیں  مگر کاغذ پر قلم کے بکھرے ہوے نقطے ہی
A  : وہ مجھے تم نہیں آپ کہتا ہے اور جب میں اس کے منہ سے اپنے لیے آپ سنتی ہوں تو - 
More images by Aasia.Khan: