"ہجر کی تم نے تحفہ میں سوغات دی۔۔
کوئی صبح نہ تھی جسکی وہ رات دی۔۔
ہم تمھارے لیے پھول چنتے رہے ۔
اور تم تھے کہ کانٹے بچھاتے رہے ۔۔
کس لیے جان من ۔۔
تم ہمیں چھوڑ کر
غیر کی بزم شب بھر سجاتے رہے ۔۔کس لیے جان من ..s.s" image uploaded on Oct. 7, 2024, 5:59 p.m. | Damadam