"وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی بہت تکلیف دیتی ہیں ، کہ دونوں کو نہیں بھاتیں اُسے آسانیاں میری ، مُجھے دشواریاں اُس کی کئی دن سے فقط ، اِک خاموشی کا ربط قائم ہے بہت یاد آ رہی ہیں ، آج دل آزاریاں اُس کی..🖤🥀" image uploaded on Oct. 9, 2024, 3:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
G  : وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں - 
More images by Gul-e-jasmin: