"یہ اداس سا اکتوبر اور بےقرار سا دل پنکھے کی ہلکی سی آواز گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے کی طرح لگ رہی ہے چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے موبائل پہ ٹکی نگاہیں سب اداس ہے بہت ، یہ اُداس اکتوبر بھی ناں اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀" image uploaded on Oct. 9, 2024, 4:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ اداس سا اکتوبر 
اور بےقرار سا دل
پنکھے کی ہلکی سی آواز 
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے 
کی طرح لگ رہی ہے
چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے 
موبائل پہ ٹکی نگاہیں
سب اداس ہے بہت ، یہ اُداس اکتوبر بھی ناں
اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀
S  : یہ اداس سا اکتوبر اور بےقرار سا دل پنکھے کی ہلکی سی آواز گھڑی کی ٹک ٹک - 
More images by ShooNa_Mundaa: