"میں ناولوں میں کھوٸ ہوٸ لڑکی ہوں مجھے پسند ہے ناول، جنت کے پتے کبھی میں پیرِ کامل پڑھتی ہوں کبھی میں آبِ حیات پڑھتی ہوں تو کبھی آدھا چہرہ پڑھ کر روتی ہوں دل خوش ہوتا ہر زمر اور فارس کی کہانی سے کبھی سعدی کی باتیں پڑھ کر ہستی ہوں کبھی علیزہ کے ساتھ روتی ہوں مجھے حنین کی شرارتیں پسند ہے لیکن پری زاد کا دُکھ بھی ہوتا ہے ہاں میں پاگل لڑکی ہوں میں ناولوں میں کھوٸ ہوٸ لڑکی ہوں🥀" image uploaded on Oct. 10, 2024, 9:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : میں ناولوں میں کھوٸ ہوٸ لڑکی ہوں مجھے پسند ہے ناول، جنت کے پتے کبھی میں - 
More images by Aasia.Khan: