"*لوگوں کو معمولی سے معمولی اشارے سے بھی تکلیف دینا بند کر دیں۔ وہ ایک ایموجی یا ابرو کااچکانا ہی کیوں نہ ہو۔آج کل ہر انسان اندر سے ایک جنگ لڑ رہا ہے……تھوڑا سا ہوش میں آکر دیکھیں ……غور کریں ……تھوڑا سا خود کو جگائیں ……لوگ اندر ہی اندر بہت کچھ جھیل رہے ہیں* *اللہ والے کدھر تکلیف دیتے ہیں دوسروں کو* 🥹🫶🏻" image uploaded on Oct. 10, 2024, 1:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : *لوگوں کو معمولی سے معمولی اشارے سے بھی تکلیف دینا بند کر دیں۔ وہ ایک ایموجی - 
More images by Aasia.Khan: