"اپنی ہی قدر کھو دی ہے اور کچھ اکڑ بازوں کو پرواہ ہی نہیں اُن کے لیے کام زیادہ ضروری ہیں لیکن ایک بات یہ بھی ہے کہ جن کو ہماری اہمیت ہوتی ہے اُن پہ پوری دنیا کا بوجھ بھی ڈل جاۓ اور لاکھ مجبوریوں کے باوجود بھی دوڑے چلے آتے ہیں لیکن کچھ کو رشتوں کی اہمیت نہیں معلوم ہوتی انہیں سب مزاق لگتا ہے اُن کے لیے کسی کی چاہت اور جذبات ضروری نہیں ہوتے انہیں اگر دِکھا دیا جائے کہ سب ٹھیک ہے تو بس سمجھتے ہیں کہ سب ٹھیک ہی ہے لیکن دل کے حالات سے واقف نہیں ہوتے کہ اصل میں ہم چاہتے کیا ہیں اور ایسے لوگوں کی سب سے بڑی وجہ ہے صرف اَنا اور احساسِ کمتری جس کی وجہ سے اُن کا نقصان ہوتا ہے وہ یہ کہ اپنے لیے مخلص انسان کو کھو دیتے ہیں جو کہ زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے 🥀👍😊" image uploaded on Oct. 10, 2024, 5:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
m  : اپنی ہی قدر کھو دی ہے اور کچھ اکڑ بازوں کو پرواہ ہی نہیں اُن کے لیے کام - 
More images by mehak99_hi_33: