"صاحبزادہ سلطان محمد علی باہو ..... موصوف کا نام صاحبزادہ سلطان محمد علی باہو ہے، موصوف مشہور صوفی بزرگ حضرت سلطان باہو کی نسل میں سے ہیں، موصوف کے کام ماڈلنگ، جیپ ریس، گھوڑا ریس، مہنگے کھیل اور شاہانہ لائف اسٹائل ہے، مہینے میں ایک آدھ بار یہ پگڑی پہن کر پیرانہ گیٹ اپ کے ساتھ دربار میں بیٹھتے ہیں، غریب مریدوں سے نذرانے وصول کرتے ہیں اور پھر اپنے شوق پورے کرنے نکل جاتے ہیں، یہ واحد پیر ہیں جس کا باقاعدہ ٹک ٹاک پر اکاونٹ بھی ہے یہ وہاں اپنی “اداکاری” کے جوہر دکھاتے ہیں، ان کے مرید انہیں “ولگیاں دا بادشاہ تے پیراں دا پیر سونا سلطان محمد علی بدر منیر” جیسے القابات سے پکارتے ہیں، ضلع جھنگ میں سلطان باہو کا مزار موصوف کی اِنکم کا واحد اور سب سے تگڑا ذریعہ ہے، اسلام اور بزرگوں کے نام پر دکان چلانے والے یہ ڈبا پیر 👈🥴" image uploaded on Oct. 12, 2024, 3:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
i  : صاحبزادہ سلطان محمد علی باہو ..... موصوف کا نام صاحبزادہ سلطان محمد علی - 
More images by itX_teLLo: