"امام سوتجو۔۔۔۔ خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا، ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے میں مست جا رہا تھا کہ اس کی نظریں با پردہ ترک خواتین پر پڑی جنرل رکا اور ان سے مخاطب ہوا کہ خلافت عثمانیہ ختم ہوچکی ہے اب تم ہمارے ماتحت ہو اپنے حجاب اتار دو۔ خواتین نے جنرل کو منع کر دیا ۔ جنرل کو یہ انکار پسند نہیں آیا اس نے اپنا ہاتھ ایک خاتون کے حجاب کی طرف بڑھایا کہ حجاب نوچ لے۔ بازار میں قریب ہی ایک دودھ فروش یہ منظر دیکھ رہا تھا جس کا نام "امام سوتجو " تھا۔ دودھ فروش کی غیرت ایمانی نے جوش مارا، چیتے کی طرح لپکا اورفرانسیسی جنرل کا پستول چھین کر اسے زمین پر ڈھیر کر دیا ۔ دودھ فروش کی دکان کے پاس لوگ جمع ہوے جہاں سے ایک زبردست تحریک نے جنم لیا، دودھ فروش نے تحریک کی قیادت کی،" image uploaded on Oct. 13, 2024, 5:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
i  : امام سوتجو۔۔۔۔ خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا، ترکی کے جنوبی علاقے - 
More images by itX_teLLo: