Pistachio_girl : پتر عزتیں سانجھی ہوتی ہیں،اسکی بندر بانٹ نہیں کرتے بچیوں کا باپ ایک ہوتا ہے... MORE▼لیکن رکھوالا سارا معاشرہ ہوتا ہے رکھوالا بن پتر بچی کا صبر نہ کما،ان کے معاملے میں اللہ سے ڈر۔۔۔۔۔۔ 😭 - 1 month ago LINK More images by Pistachio_girl: