"تم نہیں جانتے مگر ۔۔!! ایک پنچھی ..!!! مسلسل تمہاری طرف۔۔!! اُڑان میں ہے۔۔!! یہ جانتے ہوئے بھی کہ ۔۔!! وہ تمہارے ہاتھ لگ گیا اگر۔۔!! تو کبھی بھی تمہارے لمس سے۔۔!! رہائی نہیں پاسکے گا۔۔!!" image uploaded on Oct. 17, 2024, 5:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تم نہیں جانتے مگر ۔۔!!
ایک پنچھی ..!!!
مسلسل تمہاری طرف۔۔!!
اُڑان میں ہے۔۔!!
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ۔۔!!
وہ تمہارے ہاتھ لگ گیا اگر۔۔!!
تو کبھی بھی تمہارے لمس سے۔۔!!
رہائی نہیں پاسکے گا۔۔!!
G  : تم نہیں جانتے مگر ۔۔!! ایک پنچھی ..!!! مسلسل تمہاری طرف۔۔!! اُڑان میں - 
More images by Gul-e-jasmin: