"تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے، ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے، فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر، زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے۔۔۔!!!" image uploaded on Oct. 18, 2024, 8:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے،
ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے،
فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر،
زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے۔۔۔!!!
G  : تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے، ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے،  - 
More images by Gul-e-jasmin: