"میں نے کہا کہ دنیا کی حسیں ترین عورت تم ہو کہتی ہے آپ شاعر مزاج ہو اس لئے۔ کہا کہ بروز حشر خدا سے کہہ کے اپنی آنکھیں تمھیں دان کروں گا پھر جان سکو گی میں عاشق نہ ہوتا تو دیوانہ ہوتا۔🥀❤ إِنِّي تَرَكْتُ النَاسَ حِينَ وَجَدْتُهُ تَرْكُ التَيَمُّمِ في وُجُودِ المَاءِ۔ "جب مجھے وہ ملا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم چھوڑ دیا جاتاہے" ✨🌸" image uploaded on Oct. 18, 2024, 10:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
O  : میں نے کہا کہ دنیا کی حسیں ترین عورت تم ہو کہتی ہے آپ شاعر مزاج ہو اس لئے۔  - 
More images by Oye_Foji: