"ان کے در پہ ڈالے جب سے لنگر ونگر سب .. بھول گئے پھر تارے وارے، منظر و نظر سب.. یوں ہے امن و اماں یہاں، پر چلتے رہتے ہیں.. دنگے ونگے، بلوے ولولے، خنجر ونجر سب.. 🍂" image uploaded on Oct. 18, 2024, 2:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ان کے در پہ ڈالے جب سے لنگر ونگر سب ..
بھول گئے پھر تارے وارے، منظر و نظر سب..
یوں ہے امن و اماں یہاں، پر چلتے رہتے ہیں..
 دنگے ونگے، بلوے ولولے، خنجر ونجر سب..
🍂
m  : ان کے در پہ ڈالے جب سے لنگر ونگر سب .. بھول گئے پھر تارے وارے، منظر و نظر - 
More images by manoprincess.4321_pk: