"میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنوں
جس نے محبت میں سکون گنوایا ہے
اور اب درد کو الفاظ کی چادر میں لپیٹتا ہے
آج میرا دل ہے
کہ آپ لوگ نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی! 🍂" image uploaded on Oct. 19, 2024, 8:22 a.m. | Damadam