""سالار سکندر نے امامہ ہاشم کے انتظار میں نو سال گزار دیے تھے۔۔" "وجدان نے ملیحہ کی محبت میں خود کو ہار دیا تھا۔۔" "عمر نے ہمیشہ علیزے کا خیال رکھا تھا۔۔" "ایڈم نے کبھی تالیہ کو تنہا نہیں چھوڑا تھا۔۔" "نور الہدی نے ملیحہ کی خوشی چاہی تھی۔۔" "عبد الرحمن کو چاہ کر بھی عائشے گل کے لبوں پر خاموشی کا پہرا رہا کرتا تھا۔۔" "جوڈتھ کا دل بھی عمر کے اظہار پہ ٹوٹ جایا کرتا تھا۔" "یہ محبت کی دھن ہی ایسی ہے کہ سب کچھ سنبھالنے والا ہاشم کاردار بھی آبدار کے عشق میں دھوکہ کھا گیا تھا۔" But hmy ni milta esa pyr" image uploaded on Oct. 19, 2024, 9:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"سالار سکندر نے امامہ ہاشم کے انتظار میں نو سال گزار دیے تھے۔۔"
"وجدان نے ملیحہ کی محبت میں خود کو ہار دیا تھا۔۔"
"عمر نے ہمیشہ علیزے کا خیال رکھا تھا۔۔"
"ایڈم نے کبھی تالیہ کو تنہا نہیں چھوڑا تھا۔۔"
"نور الہدی نے ملیحہ کی خوشی چاہی تھی۔۔"
"عبد الرحمن کو چاہ کر بھی عائشے گل کے لبوں پر خاموشی کا پہرا رہا کرتا تھا۔۔"
"جوڈتھ کا دل بھی عمر کے اظہار پہ ٹوٹ جایا کرتا تھا۔"
"یہ محبت کی دھن ہی ایسی ہے کہ سب کچھ سنبھالنے والا ہاشم کاردار بھی آبدار کے عشق میں دھوکہ کھا گیا تھا۔"
But hmy ni milta esa pyr
s  : "سالار سکندر نے امامہ ہاشم کے انتظار میں نو سال گزار دیے تھے۔۔" "وجدان نے - 
More images by stylishfari: