"ایک ایسے شخص کا ہونا نعمت ہے جس کے سامنے یہ نہ کہنا پڑے کہ "میں ٹھیک ہوں" جس کے ساتھ رہتے ہوئے اداکاری نہ کرنی پڑے ایک ایسا شخص جس کے ساتھ آپ اپنے اصل ورژن میں جی سکو...!! جو آپ کو اندر تک جانتا ہو، آپ کے ماتھے پر پڑنے والی ایک ایک شکن سے جان لیتا ہو کہ کوئی چیز بہت ڈسٹرب کررہی ہے اور ایسے اس موقع پر وہ آپ کو تنہا نہ چھوڑے آپ کیساتھ کھڑا ہو آپ کو حوصلہ دے آپ کا بازوں بنے۔ آپ کا لگایا ہوا ایک ایموجی، ایک فل سٹاپ اسے آپ کے دل کی حالت سمجھا دے اور ایسا شخص قسمت والوں کو ملتا ہے🫀♥️🕊.S.S" image uploaded on Oct. 20, 2024, 7:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : ایک ایسے شخص کا ہونا نعمت ہے جس کے سامنے یہ نہ کہنا پڑے کہ "میں ٹھیک - 
More images by Shaan-88: