"❣️گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں
ھیں شاعری کا جواب آنکھیں__! ❣️
❣️کبھی جو دیکھوں میں وسعتوں میں
لگتی ہیں سب کو شاداب آنکھیں__! ❣️
❣️انہیں میں بستی ہے میری دنیا!
یہی ہیں سب سے نایاب آنکھیں___! ❣️
❣️محبتوں سے بھری پڑی ہیں
یہ شاعری کی کتاب آنکھیں__! ❣️
❣️بے رُخی بھی ہماری ھے کمال
مگر اظہار کو ہیں بے تاب آنکھیں__! ❣️" image uploaded on Oct. 20, 2024, 8:59 a.m. | Damadam