"گلابوں کی طرح دل اپنا شبنم میں بھگوتے ہیں محبت کرنے والے خوبصورت لوگ ہوتے ہیں کسی نے جس طرح اپنے ستاروں کو سجایا ہے غزل کے ریشمی دھاگوں میں یوں موتی پروتے ہیں پرانے موسموں کے نام نامی مٹتے جاتے ہیں کہیں پانی کہیں شبنم کہیں آنسو سے دھوتے ہیں یہی انداز ہے میرا سمندر فتح کرنے کا مری کاغذ کی کشتی میں کئی جگنو بھی ہوتے ہیں سنا ہے ہم محفلوں کی جان ہوتے تھے بہت دن سے وہ پتھر ہیں نہ ہنستے ہیں نہ روتے ہیں" image uploaded on Oct. 21, 2024, 3:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
l  : گلابوں کی طرح دل اپنا شبنم میں بھگوتے ہیں محبت کرنے والے خوبصورت لوگ ہوتے - 
More images by li_AnGeL_il: