"آنکھوں میں حیا رکھ کے بھی بے باک بہت تھے
تھے تیرے گنہ گار مگر پاک بہت تھے
میں اپنا سمجھتی رہی اربابِ وفا کو
وہ غیر سے ملتے رہے چالاک بہت تھے
ہم لوگ سبیںؔ نرم مزاجی کے پیمبر
جو لوگ ملے ہم سے وہ سفاک بہت تھے" image uploaded on Oct. 21, 2024, 9:26 a.m. | Damadam