"✨* جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔ وہ پہاڑ تھا جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔ وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔ وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔ سوئے ہوئے لوگ تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔ سورج رُک گیا۔ چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔ یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا بلکہ بولو کہ اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما۔✨ آمین ✨اِنّٙ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ✨ بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ (القرآن)🦋 Have a nice day 💝" image uploaded on Oct. 21, 2024, 11:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
✨*
جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے 
تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔
 تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔ 
وہ پہاڑ تھا جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
 وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔ 
وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔ 
سوئے ہوئے لوگ تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
 سورج رُک گیا۔
 چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔ 
یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا 
بلکہ بولو کہ
 اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما۔✨
آمین
✨اِنّٙ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ✨
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ (القرآن)🦋
Have a nice day 💝
s  : ✨* جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔ - 
More images by stylishfari: