"مرد مجبور نہیں ہوتا، کسی بھی معاملے میں، اسے اختیار ہوتا ہے خود پہ اور اپنے فیصلوں پر کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے ___،💯 اور جو لڑکیاں کہتی ہیں میرے والا مجبور ہے چار چار سال رشتہ رکھ کر اس کو محبت کا نام دیے بیٹھی ہیں، اور کہتی ہیں میرے والا الگ ہے سب سے تو بہن اگر وہ سب سے الگ ہوتا تو بارات لاتا اپنے گھر کے مسلوں کی لسٹ نہیں ___،🙂💯 مرد حضرات ایک بات بتائیں اگر گھر والوں نے دو چوائس رکھی کہ اپنی پسند کی شادی یا ہم تو کیا چنیں گے آپ ___؟؟ 🥀🔥" image uploaded on Oct. 21, 2024, 2:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مرد مجبور نہیں ہوتا، کسی بھی معاملے میں، اسے اختیار ہوتا ہے خود پہ اور اپنے فیصلوں پر کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے ___،💯
اور جو لڑکیاں کہتی ہیں میرے والا مجبور ہے چار چار سال رشتہ رکھ کر اس کو محبت کا نام دیے بیٹھی ہیں، اور کہتی ہیں میرے والا الگ ہے سب سے تو بہن اگر وہ سب سے الگ ہوتا تو بارات لاتا اپنے گھر کے مسلوں کی لسٹ نہیں ___،🙂💯
مرد حضرات ایک بات بتائیں اگر گھر والوں نے دو چوائس رکھی کہ اپنی پسند کی شادی یا ہم تو کیا چنیں گے آپ ___؟؟ 🥀🔥
A  : مرد مجبور نہیں ہوتا، کسی بھی معاملے میں، اسے اختیار ہوتا ہے خود پہ اور اپنے - 
More images by Aasia.Khan: