"اپنی چاۓ پیئیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پُر سکون رہیں۔ اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔" image uploaded on Oct. 22, 2024, 3:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنی چاۓ پیئیں، 
خاموشی کو اپنائیں، 
لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں،
اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں،
 پُر سکون رہیں۔ 
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں،
 اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
B  : اپنی چاۓ پیئیں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے - 
More images by BanameBadshah: