"آج میں نے اپنے ان پیارے پیارے ہاتھوں سے پالک گوشت بنایا بہت مزے لے لے کر میں کھا رہی ہوں لیکن گھر والوں کی آنکھوں سے پانی بھ رہا ہے وہ کھانا کم اور پانی زیادہ پی رہے ہیں اور اُس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات مُجھے گھور گھور کر دیکھتے جا رہے ہیں پتہ نہیں کیوں ،🙂🙄🤨🧐🫤🙁☹️" image uploaded on Oct. 24, 2024, 8:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آج میں نے اپنے ان پیارے پیارے ہاتھوں سے پالک گوشت بنایا بہت مزے لے لے کر میں کھا رہی ہوں لیکن گھر والوں کی آنکھوں سے پانی بھ رہا ہے وہ کھانا کم اور پانی زیادہ پی رہے ہیں اور اُس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات مُجھے گھور گھور کر دیکھتے جا رہے ہیں پتہ نہیں کیوں ،🙂🙄🤨🧐🫤🙁☹️
s  : آج میں نے اپنے ان پیارے پیارے ہاتھوں سے پالک گوشت بنایا بہت مزے لے لے کر میں - 
More images by sweEt_MiRcHi: