"تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلاجاؤں گا اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا" image uploaded on Oct. 24, 2024, 8:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلاجاؤں گا 
اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گا چلا جاؤں گا 
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے 
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
I  : تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلاجاؤں گا اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گا چلا جاؤں گا  - 
More images by Inoxent_Rahul: