"#زندگی کو تنہا۔۔ویرانوں میں رہنے دو
#وفا کی باتیں۔۔۔خیالوں میں رہنے دو🙇
#حقیقت میں آزمانے سے۔۔ٹوٹ جاتا ہے دل
#یہ عشق محبت۔۔کتابوں میں رہنے دو📓
#دل بھر جانے کے بعد۔۔۔تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ🤍
#میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو😻" image uploaded on Oct. 25, 2024, 12:07 p.m. | Damadam