"*آپ کے گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوگا!* جس گھر سے پرندوں، جانوروں اور چونٹیوں کو رزق ملتا رہے، اس گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوتا۔ آپ تجربہ کرلیں! آپ پرندوں، چونٹیوں اور بلیوں وغیرہ کوکھانا، دانا اور پانی ڈالنا شروع کر دیں۔ آپ کے گھر کا کچن کبھی ان شاء اللہ بند نہیں ہوگا۔!!!" image uploaded on Oct. 25, 2024, 1:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
s  : *آپ کے گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوگا!* جس گھر سے پرندوں، جانوروں اور - 
More images by stylishfari: