"سکون کا مطلب صرف یہ نہیں کے آپ کسی سے بات کریں اور وہ آپ کی بات سنے بلکے اصل سکون یہ ہے کے آپ کسی سے بات کریں اور وہ آپ کی بات سمجھے اور محسوس کرے سمھجنے والا انسان دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے دل کا سکون بنتے ہیں ۔ورنہ دل کا درد بننے والے لوگ ہزار ہوتے ہیں" image uploaded on Oct. 26, 2024, 4:30 a.m. | Damadam