"” پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔ *میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔ *شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔" image uploaded on Oct. 26, 2024, 3:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
” پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔
*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔
*شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کے یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔
B  : ” پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور - 
More images by Biyaa_khan_22: