"تقریباً ہر ویرانے ہر گاوں ہر علاقے ہر محلے ہر گھر میں ایسی جگہ ضرور ھوتی ھے یا کوئی درخت ضرور ھوتا ھے جو جنات و اسیب کی وجہ سے مشہور ہوتا ھے کہ وہاں جنات ھوتے ھیں اس طرف نہ جائیں کیا اپ کے گاوں علاقہ محلے میں ایسی جگہ یا کوئی پرانا درخت ھے جہاں جنات ھوں اور اپ رات میں کبھی وہاں گئے ھوں اور اپ کو جنات نے ڈرایا ھو؟" image uploaded on Oct. 28, 2024, 5:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تقریباً ہر ویرانے  ہر گاوں ہر علاقے  ہر محلے ہر گھر   میں ایسی  جگہ ضرور ھوتی ھے یا کوئی درخت ضرور ھوتا ھے جو جنات و اسیب کی وجہ سے مشہور ہوتا ھے کہ وہاں  جنات ھوتے ھیں اس طرف نہ جائیں 
کیا اپ کے گاوں علاقہ محلے میں ایسی جگہ یا کوئی پرانا درخت ھے جہاں جنات ھوں اور اپ رات میں کبھی وہاں گئے ھوں اور اپ کو جنات نے ڈرایا ھو؟
I  : تقریباً ہر ویرانے ہر گاوں ہر علاقے ہر محلے ہر گھر میں ایسی جگہ ضرور - 
More images by Inoxent_Rahul: