"اُن کے تیور وہی ہیں , اتنی دل آزاری کے بعد. آج تو میں رو دیا , احساسِ ناچاری کے بعد.…..!!!! آبرو کے مدعی تھے , جان کے دشمن نہ تھے . دشمنوں کی قدر جانی , آپ کی یاری کے بعد۔۔! عشق کی توہین ھے , درمانِ الفت کی تلاش. کہہ گئے چپکے سے یہ بھی , میری غم خواری کے بعد.. پیچھے پیچھے حشرؔ ہے , آگے فریبِ آرزو. پھر چلا اُس کی گلی میں , اس قدر خواری کے بعد۔۔!!" image uploaded on Oct. 28, 2024, 6:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اُن کے تیور وہی ہیں , اتنی دل آزاری کے بعد.
آج تو میں رو دیا , احساسِ ناچاری کے بعد.…..!!!!
آبرو کے مدعی تھے , جان کے دشمن نہ تھے .
دشمنوں کی قدر جانی , آپ کی یاری کے بعد۔۔!
عشق کی توہین ھے , درمانِ الفت کی تلاش.
کہہ گئے چپکے سے یہ بھی , میری غم خواری کے بعد..
پیچھے پیچھے حشرؔ ہے , آگے فریبِ آرزو.
پھر چلا اُس کی گلی میں , اس قدر خواری کے بعد۔۔!!
I  : اُن کے تیور وہی ہیں , اتنی دل آزاری کے بعد. آج تو میں رو دیا , احساسِ - 
More images by Inoxent_Rahul: