"*`Pareshan ho??` *پریشان ہونا انسان کے انسان ہونے کی دلیل ہے،* *لیکن پریشان رہنا انسان کے اللہ پر یقین نہ ہونے کی دلیل ہے،* *اگر دنیا میں صرف سکون ہوتا `تو لوگ اللہ کو بھول جاتے` سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے۔۔۔!!* *جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔...*📜🤎🔐" image uploaded on Oct. 29, 2024, 4:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
s  : *`Pareshan ho??` *پریشان ہونا انسان کے انسان ہونے کی دلیل ہے،* *لیکن - 
More images by stylishfari: