"ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔" image uploaded on Oct. 30, 2024, 9:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر
اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر
تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں
اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔
I  : ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی - 
More images by Inoxent_Rahul: