"آج پھر اداسی نے ڈیرا ڈال رکھا ھے اکتوبر جانے والا ھے نا شاید اس لیے
اکتوبر شروع ھوتا ھے تو بھی ہہی کیفیت ھوتی ھے اور جانے والا ھوتا ھے تب بھی ساری باتیں ازبر ھو جاتی ھیں جھوٹے وعدے جھوٹی باتیں قسمیں سب
میں ایک محبت کا درس دینے والی لڑکی محبت دینے والی لڑکی حساس ترین لڑکی ھوں اور شاید ایسے اکتوبر کٸی آٸیں 🖇️🔗" image uploaded on Oct. 31, 2024, 8:27 a.m. | Damadam