"میرے وجود کے اندر کچھ عجیب سی کیفیت ہے ایسی کیفیت جسے نہ ہی بیان کر پا رہی ہوں نہ ہی لکھ پا رہی ہوں بس ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ؛ میرے اندر گہری چپ آتی جارہی ہے ایسی چپ جو شاید سبھی خواب ٹوٹنے کے بعد آتی ہوگی میں بس ایک گہری نیند سونا چاہتی ہوں ایسی نیند جس میں میرے خیالات ان میں موجود سارے کردار اور ان کی کہانیاں سبھی ساتھ میں سو جائیں میرا ذہن پرسکون ہو جائے...!" image uploaded on Oct. 31, 2024, 8:57 a.m. | Damadam