"کبھی لفَظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اسِ قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
اُٹھ کر جو کبھی ترے پاس سے چل دُوں
جاتے ہوئے خود کو ترے پاس بھول جاؤں
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں!
اگر کہنے پہ آؤں تم کو تو اِلفاظ بھول جاؤں!" image uploaded on Oct. 31, 2024, 2:21 p.m. | Damadam