"وقت کے پار جا سکو تو سنو ! میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں ان سے کہنا بہت اداس ہوں میں ان سے کہنا یہ دل نہیں لگتا ٫٫٫٫٫ ان سے کہنا ہے انتظار بہت !!! ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں ان سے کہنا زباں سوکھ گئی ان سے کہنا کلام باقی ہے ابھی ان سے کہنا میری یہ دو آ نکھیں ان سے کہنا ترس گئی ان کو ٫٫٫٫٫ ان سے کہنا وہ اب ملیی مجھ سے ان سے کہنا مجھے بلائیں کبھی ! وقت کے پار جا سکو تو سنو !! میرے کچھ لوگ وہاں رہنے ہیں ٫٫٫❣️IMU2❣️WATERMELON ❣️F,K,D" image uploaded on Oct. 31, 2024, 5:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : وقت کے پار جا سکو تو سنو ! میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں ان سے کہنا بہت اداس - 
More images by Alena007: