"مجھے لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے ، شاید محبت کے بنا بھی رہا جا سکتا ہے لیکن اُس انسان کے بنا نہیں جس کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں. دن ،رات باتیں کرنا ،کالز چھوٹی سے چھوٹی بات شئیر کرنا اور پھر اچانک کال، میسجز باتیں رک جائیں خاموشی چھا جائے تو تکلیف ایسے ہوتی ہے جیسے نشے والے کو نشہ نہیں ملے تو اُسکا برا حشر ہو رہا ہوتا ہے جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے. اٹیچمنٹ بھی نشہ ہے زہریلا، جس سے جان نہیں جاتی لیکن جان رہتی بھی نہیں بار بار میسج دیکھنا، کال چیک کرنا لیکن خاموشی کس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں یہ لمحے، !🙂🖤" image uploaded on Nov. 1, 2024, 9:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے ، شاید محبت کے بنا بھی رہا جا سکتا ہے لیکن اُس انسان کے بنا نہیں جس کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں.
دن ،رات باتیں کرنا ،کالز چھوٹی سے چھوٹی بات شئیر کرنا اور پھر اچانک کال، میسجز باتیں رک جائیں خاموشی چھا جائے تو تکلیف ایسے ہوتی ہے جیسے نشے والے کو نشہ نہیں ملے تو اُسکا برا حشر ہو رہا ہوتا ہے جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے.
اٹیچمنٹ بھی نشہ ہے زہریلا، جس سے جان نہیں جاتی لیکن جان رہتی بھی نہیں
بار بار میسج دیکھنا، کال چیک کرنا لیکن خاموشی
کس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں یہ لمحے، !🙂🖤
A  : مجھے لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی - 
More images by Aasia.Khan: