"ہمیں کوئی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔ غلط ہیں وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں، مہربان الفاظ، نرمی اور محبت، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں۔انسان ا تنی نازک مخلوق ہے، ایک مہربان بات اسے آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے اور ایک تکلیف دہ بات اسے زمین پر گرا دیتی ھے کسی کا دن خراب کر کے اپنا دن اچھا کرنے کی کوشش نہ کریں کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے ۔پرسنل زندگی کو کریدنے اور معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔" image uploaded on Nov. 1, 2024, 10:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمیں کوئی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔  
غلط ہیں وہ لوگ جو سمجھتے ہیں کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں،  
مہربان الفاظ، نرمی اور محبت، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں۔انسان ا تنی نازک مخلوق ہے، 
ایک مہربان بات اسے آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے اور ایک تکلیف دہ بات اسے زمین پر گرا دیتی ھے
کسی کا دن خراب کر کے اپنا دن اچھا کرنے کی کوشش نہ کریں کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے ۔پرسنل زندگی کو کریدنے اور  معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔
A  : ہمیں کوئی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں اور جب کوئی - 
More images by Aasia.Khan: