"اے گردشِ ایّام ہمیں رنج بہت ہے.g2دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقین تھے.g2خوشبو کے محافظ تھے ، محبت کے آمیں تھے.g2 دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے مالک.g2 وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے.g2 کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے.g2 دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تُو نے.g2 پنچھی وہ اڑائے ہیں جو اڑنے کے نہیں تھے.g2 کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا.g2 آنسو تھے کے پلکوں پہ ٹھرنے کے نہیں تھے.g2.g2.g2" image uploaded on Nov. 2, 2024, 9:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے گردشِ ایّام ہمیں رنج بہت ہے.g2دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقین تھے.g2خوشبو کے محافظ تھے ، محبت کے آمیں تھے.g2 دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے مالک.g2 وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے.g2
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے.g2
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق
 وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تُو نے.g2
پنچھی وہ اڑائے ہیں جو اڑنے کے نہیں تھے.g2 کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا.g2 آنسو تھے کے پلکوں پہ ٹھرنے کے نہیں تھے.g2.g2.g2
n  : اے گردشِ ایّام ہمیں رنج بہت ہے.g2دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقین - 
More images by nadan...: