"دلسوز 💔 کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص سے بے پناہ ،پیار ،چاہت ، لگن ، امیدیں ، مخلصی اور مان رکھتے ہیں مگر درحقیقت ہم اس شخص کے لئے ""ایک فضول خیال کہ سوا کچھ بھی نہیں ہوتے "" وہ ہماری اتنی چاہت اور لگن کو دیکھ کر ترس کھا کر ہم سے بات کرتا ہے !! وہ کہتے ہیں نے کہ "میسر رہو گے تو نظر انداز کئیے جاؤ گے "" خیر چھوڑیں "خدا خیر کرے "" ⁦لیکن دل ٹوٹنے کا درد بڑا تکلیف دہ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے 💔😊" image uploaded on Nov. 3, 2024, 8:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
A  : دلسوز 💔 کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص سے بے پناہ ،پیار ،چاہت ، لگن ، - 
More images by Aasia.Khan: