"پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔ کل پوری پی آئی اے کی قیمت صرف دس ارب روپے لگائی گئی جبکہ پی آئی اے کے پاس کل 32 جہاز ہیں۔ پی آئی اے وہ ادارہ ہے جس کا سربراہ ہمیشہ کوئی ائیرمارشل, ریٹائرڈ وردی والا ہی رہا اور آج پی آئی اے جس حال کو پہنچ چکی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں نے باقی ماندہ ملک کا کیا حشر کیا ہوگا۔ 🥱🥱🥱" image uploaded on Nov. 3, 2024, 4 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔
ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔
کل پوری پی آئی اے کی قیمت صرف دس ارب روپے لگائی گئی جبکہ پی آئی اے کے پاس کل 32 جہاز ہیں۔
پی آئی اے وہ ادارہ ہے جس کا سربراہ ہمیشہ کوئی ائیرمارشل, ریٹائرڈ وردی والا ہی رہا اور آج پی آئی
اے جس حال کو پہنچ چکی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں نے باقی ماندہ ملک کا کیا حشر کیا ہوگا۔
🥱🥱🥱
n  : پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں - 
More images by nadan...: